Home Uncategorized روس اور یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں :پاکستان کا مذاکرات پر زور

روس اور یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں :پاکستان کا مذاکرات پر زور

by Admin
A+A-
Reset

(42نیوزبی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔

روس، یوکرین جنگ کے 4 سال مکمل ہونے پر سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان تنازع کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیتا آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 2022ء میں بھی روس اور یوکرین کے مذاکرات کی تائید کی، اب بھی چاہتے ہیں دونوں ممالک تنازع کے حل کیلئے دوبارہ بات چیت شروع کریں، فریقین کی علاقائی سلامتی کو مدنظر رکھ کر اقوام متحدہ کا چارٹر استعمال کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی سرحدیں محفوظ ترین،آج ہمارے دشمن ہم سے خوفزدہ ہیں:صدر ٹرمپ

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles