Home Uncategorized حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ

حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ

by Admin
A+A-
Reset

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے سے موجود سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائے گی۔

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کسی قسم کی ترمیم نہیں کی جا رہی۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ مجوزہ نیٹ بلنگ پالیسی صرف نئے سولر صارفین پر لاگو ہوگی، جبکہ حکومتی اتحادی جماعتیں بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کی مخالفت کر رہی ہیں۔ وزیر نے یہ بھی کہا کہ ان کے اپنے گھر میں بھی اس پالیسی پر اختلاف رائے موجود ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles