Home Uncategorized حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

by Admin
A+A-
Reset

حکومت اورپاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر اتفاق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے علاج پر بات چیت جاری  ہے اورعمران خان کا علاج جیل مینول کے تحت  ہو گا ۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کا رابطہ  ہواہے جس میں احتجاج کو مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایک دن کی کمی کے بعدسونا مزید مہنگا؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
 ذرائع کے مطابق عمران خان کے علاج اور اس کے طریقہ کار پر بھی اتفاق ہوگیاہے اورسیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دونوں طرف سے مل کر حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles