Home Uncategorized ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا

ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا

by Admin
A+A-
Reset

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا ہے

قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر سرخ پرچمِ انتقام لہرا دیا گیا ہے، سرخ پرچم کو علامتی طور پر بدلے اور انصاف کے اعلان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
ایران میں جمکران مسجد مذہبی اہمیت کی حامل عبادت گاہ ہے، مسجد پر سرخ پرچم لہرانا غیر معمولی علامتی اقدام سمجھا جاتا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سرخ پرچم امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں لہرایا گیا ہے یہ اقدام ملک میں اتحاد اور ہمت کے لئے اٹھایا گیا ہے۔

ایران کے عبوری سپریم لیڈر آیت اللہ علی رضا اعرافی کون ہیں؟

banner

واضح رہے کہ علی خامنہ ای کی شہادت کے نئے سپریم کمانڈر کے انتخاب تک ملک کے انتظامی امور سنبھالنے کیلئے تین رکنی عبوری قیادت کونسل تشکیل دی گئی ہے جو سپریم لیڈر کے فرائض انجام دے گی۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles