Home Uncategorized “افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے بروقت کارروائی

“افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے بروقت کارروائی

by Admin
A+A-
Reset

فغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کی کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے بروقت جوابی اقدام کرتے ہوئے سرحد پار دہشتگردوں کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق پکتیا، پکتیکا، ننگرہار اور خوست میں جیٹ طیاروں کے ذریعے کیے گئے فضائی حملوں میں 7 اہم ٹھکانے تباہ کر دیے گئے جبکہ کارروائی کے نتیجے میں دہشتگردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles